اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے کہا ہے کہ ایرانی قوم پوری تاریخ میں ہمیشہ امن وبھائی چارہ کی علمبراداررہی ہے اورساتھ ہی اس نے غیرملکی قوتوں کی جارحیت کا پوری بہادری کے ساتھ بھرپورمقابلہ بھی کیا ہے -
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کہا کہ علاقے میں پائیدارامن وسلامتی کا دارومدار علاقائی ملکوں کے باہمی اتفاق رائے اوراجتماعی اقدامات پر ہے -
حسینیہ امام خمینی(رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں رمضان المبارک کے پہلے دن انس با قرآن کی معنوی محفل منعقد ہوئی۔