عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے ایک بیان میں دوسرے ممالک کے ساتھ عراق کے ہر طرح کے معاہدے اور سمجھوتے کے لۓ ضروری معیارات کومعین کیا ہے ۔
بین الاقوامی گروپ: مغرب میں مقیم مسلمان اقلیتوں کے ذریعہ اسلام کے واقعی اور حقیقی چہرے کی عکاسی کرنے پر عالمی اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے تاکہ مغربی میڈیا میں اسلام کی تصویر کو صحیح انداز سے پیش کیا جا سکے۔